پی آئی اے سے 30کلو وزن لے جایا اور لایا جا سکے گا

پی آئی اے سے 30کلو وزن لے جایا اور لایا جا سکے گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پی آئی اے سے اس سال 30کلو وزن لے جایا اور لایا جا سکے گا ،شفقت اللہ نیازی نے بتایا کہ ہم نے تجویز دی تھی کہ حاجیوں کو40کلو وزن تک اجازت دی جائے ہماری تجاویز کی منظوری نہیں ہوئی ہم کوشش جاری رکھیں گے امید ہے کہ اگلے سال کامیاب ہو جائیں گے ،حاجی دو بیگ بنا سکتے ہیں اگر ایک بیگ ہو گا تو وہ بھی چلے گا۔

سامان

مزید : صفحہ آخر