مشتاق ایڈوکیٹ کی والدہ کی رسم قل کل ادا کی جائے گی

مشتاق ایڈوکیٹ کی والدہ کی رسم قل کل ادا کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ)تحصیل مردان کے نائب ناظم مشتاق سیماب ایڈووکیٹ کی والدہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئی تھیں کو سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں ہرمکتبہ فکر کے ہزاروں افرا دنے شرکت کی ،جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق مشتاق سیماب کے گھر گئے اوران سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی جماعت کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان نے بھی نائب ناظم کی والدہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی مرحومہ کی رسم قل بروز جمعہ سکندری پارہوتی میں اداکی جائے گی ۔