کانسٹیبل منصورعلی خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں مٹکنی کے فرنٹیرکانسٹیبلری کے کانسٹیبل منصورعلی خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوابائی گاؤں مٹکنی میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم لائق خان کابیٹاجبکہ لیاقت اعلی اوراکبراعلی کے بھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔