کلو آب زم زم وزن میں شامل نہیں ہو گا

کلو آب زم زم وزن میں شامل نہیں ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)5کلو آب زم زم وزن میں شامل نہیں ہو گا حاجی اس سال بھی 5کلو زم زم لا سکے گا ،سامان میں یا بیگ میں حاجی زم زم نہ رکھیں جہاز میں پانی نکل کر چیزوں کو خراب کرتا ہے سعودی حکومت کا تیار کردہ 5کلو کا کین قابل قبول ہو گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر