کراچی :این ای ڈی یونیورسٹی کا 25واں اجلاس آ ج ہوگا
کراچی (سٹاف رپورٹر)این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ کا اینڈ ٹیکنالوجی کا 25واں اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چانسلر و گورنر سندھ محمد زبیر کریں گے ۔ اجلا س میں یونیورسٹی سے متعلق مختلف امور زیر غور آئیں گے