غیرقانونی کیبل سسٹم چلانے والے ملزمان کو شوکاز نوٹس

غیرقانونی کیبل سسٹم چلانے والے ملزمان کو شوکاز نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر)پیمرا ملتان کے ریجنل جنرل منیجر کی ہدایت پر نواب پور روڑ پر چلنے والے غیر قانونی کیبل سسٹم پر چھاپہ ملزمان (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
کو پکڑ کرغیر قانونی کیبل چلانے والا سسٹم پکڑلیاگیا نواب روڑ پر غیر قانونی کیبل سسٹم چلانے والے ملزمان کو شوکاز نوٹس جاری کر دےئے گئے۔ پیمرا ملتان کو اطلاع ملی تھی کی نامعلوم افراد نواب روڑ پر غیر قانونی کیبل سسٹم چلا کر لوگو ں سے ماہانہ فیس وصول کر رہے ہیں جس پر پیمرا ملتان کے ریجنل جنرل منیجر فقیر افضل نے پولیس کے ہمرا کاروائی کرتے ہوئے نواب پور روڑ پر چلنے والا غیر قانونی کیبل سسٹم پکڑ کر ملزمان کے خلاف قانونی شروع کر دی ہے ۔
پیمرا