صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن رضا علی گیلانی آج ملتان کا دورہ کریں گے
ملتان(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن پنجاب رضا علی گیلانی آج ملتان کا دورہ کریں گے بتایا گیا ہے کہ صوبائی وزیر رضا(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
علی گیلانی آج ملتان کا دورہ کریں گے اور چکری حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایمرسن کالج کے تین پروفیسرز کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے ، علاوہ ازیں وہ ملتان ڈویژن کے کالجز کے پرنسپلز سے بھی ملاقات کریں گے۔
دورہ ملتان