میٹرک نتائج ، مظفر گڑھ کے نجی تعلیمی اداروں کا شاندار کامیابی کا ریکارڈ برقرار

میٹرک نتائج ، مظفر گڑھ کے نجی تعلیمی اداروں کا شاندار کامیابی کا ریکارڈ ...

مظفر گڑھ، پیر جہانیاں(نامہ نگار ، نمائندہ خصوصی ، نمائندہ پاکستان ) میٹرک امتحان 2017ء کے تنائج میں مظفر گڑھ کے نجی اداروں کے طلبہ نے شاندار کامیابی بھی حاصل کرکے ریکارڈ برقرار رکھا(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

۔ مظفر گڑھ سے نامہ نگار کے مطابق معروف صدا رتی ایوار یا فتہ اقامتی ادارے ابدالین سا ئنس ہا ئر سکینڈری سکو ل دین پو ر کے طلبہ کی متحا نا ت میں شا ندار کا رکر دگی کے نتا ئج رزلٹ میں بر آ مد ہو ئے ہیں ۔ طالبعلم اسد ریا ض نے مجمو عی طور پر 1083نمبر لیکر بورڈ میں چوتھی پو زیشن حا صل کی ۔ ایک ہزار سے زائد نمبرز حا صل کر نیو الو ں طا لب علم عد نا ن نواز 1076، محمد احمد 1076، عمر اقبال 1074، اسامہ الہیٰ ظہور 1074، احمد فراز 1070، عامر علی 1067فتح خا ن 1062، سلیمان منظور 1061، محمد احسان کر یم 1056، محمدیعقو ب 1048، محمد احسان 1047، کا شف شہزاد 1044، علی گلفام 1040، محمد دین 1039، محمد نا صر 1039، رضا حسنین 1037، محمد کا شا ن سعید 1032، محمد ابوہر یر ہ 1031، عمر لیا قت 1028، محمد اذن سیا ن 1027، محمد فیضا ن 1026، حذیفہ مشتاق 1024، عمر سعد 1020، حسنین شبیر 1020، محمد افضل 1016، جنید جمشید 1015، مشرف مہد ی 1009، شفیع اللہ 1005 نمبر لیکر ڈیرہ بورڈ اور ضلع مظفر گڑھ کے تعلیمی ادارو ں میں نما یا ں رہے ، 29طلبہ نے ایک ہزار سے زیادہ ،63طلبہ نے 900سے زائد 99طلبہ نے 800سے زائد اور 125طلبہ نے 700سے زائد نمبرز حا صل کیے ، اس طر ح سکو ل کا رزلٹ سو فیصد رہا ، شا ندار امتحانی نتائج پر ایم ۔ این ۔ اے ملک سلطان ہنجرا، ایم ۔ این ۔ اے جمشید دستی ، ایم پی اے حما د نواز ٹیپو ، صو با ئی وزیر جیل خا نہ جا ت ملک احمد یا ر ہنجرا ، ایم پی اے میا ں عمر ان قریشی ، ما ہر تعلیم با نی مثالی سکو ل الحا ج شیخ محمد جمیل قر یشی ، ڈاکٹر مختار خا ن ، ضلع کو نسل چیئر مین سر دار حا فظ عمر خا ن گو با نگ ، چیئر مین بلدیہ اکر م خا ن چا نڈیہ ، وائس چیئر مین یو سی دین پور اعظم خا ن بلو چ ، چیئر مین ایڈیٹر کو نسل چو ہد ری عمر دراز ، دین پو رکی سما جی شخصیت شہزاد بلو چ ، ممبر پنجا ب کو نسل جا م یو نس ایڈووکیٹ نے با نی ادار الحا ج عد یل مختار خا ن سٹاف ، اسا تذہ کر ام کو مبارکباد دی ہے۔دریں اثناء ہمیشہ کی طرح سپیرئیر سائنس ہائر سکینڈری سکول نے تعلیم کے میدان میں امسال بھی میٹرک کے شاندار نتائج حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر لیا سپیرئیر سائنس ہائر سکینڈری سکول کے محنتی طالب علم حسن رفیق نے 1079نمبرلے کر پہلی پوزیشن،داؤد الرحمن نے 1076نمبر لے کر دوسری پوزیشن،عادل اقبال نے 1073نمبر ،طلحہٰ شکیل نے 1073نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے اس کے علاوہ 25طلبہ نے ایک ہزار سے زائد نمبر حاصل کئے علاوہ ازیں محمد ذیشان نے 1068 نمبر،زاہد فدا نے 1063نمبر،شان رسول نے 1055نمبر، احمد رضا نے 1044نمبر افقار احمد 1044نمبر،منہم شوکت نے 1043نمبر ،مدثر اکرم نے 1040نمبر لیکر ڈیرہ بورڈ اور ادارہ میں نما یا ں رہے سپیرئیر سائنس ہائر سکینڈری سکول کے ہورنہار طلبہ کے شاندار نتائج آنے پر ایم این اے جمشید احمد دستی،ایم پی اے حماد نواز خان ٹیپو،ایم پی اے میاں عمران قریشی،چیئرمین قاضی فیض الحسن،وائس چیئرمین اعظم خان ،چیئر مین بلدیہ اکرم خان چانڈیہ،وائس چیئرمین بابر اسلم شیخ،محمد راشد شیخ ، کونسلر قاضی عاصم قریشی اور تا جران نمائندگان رانا حاجی محمد رفیق،محمد شکیل عامر،رانا وکیل ،رانا اسماعیل،مہر اسحاق احمد ،شیخ مر تضیٰ،ظہور احمد سمیت دیگر سیاسی سماجی شخصیت اور عوامی سماجی حلقوں نے طلبہ کے شاندار نتائج آنے پر سپیرئیر سائنس ہائر سکینڈری سکول کے پرنسپل عبدالرؤف چوہدری، اساتذہ کرام اور سٹاف کو مبارک باد پیش کر تے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائے۔ مثالی پبلک ہائر سیکنڈری سکول نیو مری پٹریاٹہ کا شاندار نتیجہ۔امتحان میٹرک 2017 ؁کے نتائج کے مطابق اس ادارے کے 133 طلبہ امتحان میں شامل ہوئے۔نتیجہ 100فی صد رہا۔ادارے کا ہونہار طالب علم محمد احمد1069 نمبرلے کر تحصیل مری میں اول آیا۔9طلبہ نے1000سے زائد،41طلبہ نے 900سے زائد جب کہ 44طلبہ نے 800سے زائدنمبر حاصل کر کے سکول کا نام روشن کردیا۔تعلیمی،سماجی اور سیاسی حلقوں نے اس شاندار کامیابی پر مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔ جہانیاں سے نمائندہ پاکستان کے مطابق ڈیرہ غاریخان تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان 2017ء میں صدارتی ایوارڈ یافتہ مثالی زکریا ہائیر سیکنڈری سکول دین پور کا رزلٹ شاندار رہا۔24 طلباء وطالبات نے 1000سے زائد نمبر حاصل کئے جبکہ 75طلباء وطالبات نے 900سے زائد نمبر حاصل کئے۔مثالی زکریا ہائیر سکنڈری سکول کے ہونہار طالبعلم محسن حسن نے 1063نمبر حاصل کرکے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی اسی طرح مریم خان نے 1057،زوہا ملک نے 1055،محمد حسین نے 1054،سمیع اللہ جعفر نے 1051،محمد عمیر خادم نے 1050،اقصی طارق نے 1049،عائشہ خالد نے 1049نمبر حاصل کرکے ڈیرہ غازیخان بورڈ میں نما یاں رہے۔اس شاندار کامیابی پر پرنسپل محمد سلیم رضا قریشی کو ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی،ممبران صو با ئی اسمبلی میاں محمد عمران قریشی،احمد کریم قسور لنگڑیال،حما د نواز خان ٹیپو،میاں علمدارقریشی،ضلعی وائس چےئرمین اقبال خان پتافی،چےئرمین یونین کونسل اے بی مجاہد،میاں علیم الرحمان، اعظم خان بلوچ،کامران رسول بھٹہ ممتاز ماہر تعلیم الحاج شیخ جمیل قریشی سمیت دیگر سیاسی،سماجی و تعلیمی شخصیات نے مبارکباد دی ہے اور انکی تعلیمی خدمات کو سراہا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر