ہائیکورٹ ملتان بنچ ‘31 جولائی سے مقدمات کی سماعت کیلئے روسٹر جاری

ہائیکورٹ ملتان بنچ ‘31 جولائی سے مقدمات کی سماعت کیلئے روسٹر جاری

ملتان (خبر نگار خصوصی) ہائیکورٹ ملتان بینچ میں 31 جولائی سے مقدمات کی سماعت کے لئے نظرثانی روسڑبھی جاری کردیا گیاہے۔(بقیہ نمبر8صفحہ12پر )

جس کے تحت ملتان بینچ میں ایک ڈویژن بینچ جسٹس شہبازعلی رضوی اورجسٹس طارق سلیم شیخ پرمشتمل ہے نیز3 سنگل بینچز میں فاضل ججز سمیت جسٹس عبدالرحمان اورنگ زیب شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر