آڈٹ کیلئے منتخب کردہ گوشواروں کی تعداد اڑھائی لاکھ تک پہنچ گئی

آڈٹ کیلئے منتخب کردہ گوشواروں کی تعداد اڑھائی لاکھ تک پہنچ گئی

ملتان(نیوز رپورٹر) ایف بی آر کی جانب سے آڈٹ کیلئے منتخب کیے گئے گوشواروں (ریٹرنز) کی تعداد اڑھائی لاکھ تک پہنچ گئی ہے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ایف بی آر کی تاریخ کے آڈٹ کیلئے منتخب کیے گئے گوشواروں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر