میو ہسپتال لاہور سے تبدیل ہو کر آنے والے ڈاکٹر رضا علی نشتر کے آپتھا مالوجی شعبہ میں تعینات
ملتان(وقائع نگار) میو ہسپتال لاہور سے تبدیل ہو کر نشتر ہسپتال آنے والے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سید علی رضا کو آپتھا مالوجی ڈیپارٹمنٹ(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
میں تعینات کر دیا گیا ہے جس کے با ضابطہ احکامات نشتر کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالرحمن نے جاری کر دیئے ہیں جبکہ برن یونٹ میں تعینات آمنہ فارماسسٹ کو لیبر روم اور لیبر روم سے الیاس کو برن یونٹ تعینات کرنے کے بھی احکامات جاری کر دیئے گئے۔