پولیس لائنز ملتان میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح

پولیس لائنز ملتان میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح

ملتان ( وقائع نگار ) سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد احسن یونس نے حبیب بنک لمیٹیڈ کے سینئر ریجنل چیف ملتان اقبال محمود قاضی کے(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ہمراہ پولیس لائنز ملتان میں پولیس ملازمین کے لئے کی سہولت کے لئے اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کیا۔ پولیس لائنز ملتان میں اے ٹی ایم مشین لگوانے کا مقصد پولیس ملازمین / سائلین کے لئے پولیس لائن ملتان کے اندر سہولت فراہم کرنا ہے ۔سی پی او ملتان کے اس احسن قدم کی بدولت پولیس ملازمین / سائلین کو رقم نکلوانے کے لئے پولیس لائنز ملتان میں ATM استعمال کرنا آسان اور محفوظ ہے۔ اسی طرح پولیس لائنز ملتان میں رہائش پذیر شہداء کی فیملیز بھی اس سہولت سے مستفید ہو رہی ہیں۔

افتتاح

مزید : ملتان صفحہ آخر