اینٹی کرپشن کے آفیسر نعیم الرحمن نے لودھراں میں چارج سنبھال لیا

اینٹی کرپشن کے آفیسر نعیم الرحمن نے لودھراں میں چارج سنبھال لیا

ملتان(نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن لودھراں نعیم الرحمن نے چارج لیکر کاکام شروع کر دیا نعیم الرحمن انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے آفیسر ہیں وہ ملتان ریجن پہلی مرتبہ تعینات ہوئے ہیں۔

چارج

مزید : ملتان صفحہ آخر