چوہدری سرور نے چوہدری نثا ر علی خان کوپاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کی دعوت دے دی

چوہدری سرور نے چوہدری نثا ر علی خان کوپاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کی ...
چوہدری سرور نے چوہدری نثا ر علی خان کوپاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کی دعوت دے دی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سئینر رہنما چوہدری سرور نے چوہدری نثار کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔ ان کا یہ بیان چوہدری نثارکی پریس کانفرنس کے بعد آیا ، جس میں چوہدری سرور نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو دعوت دی ہے کہ وہ تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں۔

انتخابی سیاست میں سیاسی خاندانوں کو ساتھ ملانا ضروری،فوج سے ساز باز کر کے اقتدار کے حصول کی خواہش نہیں:عمران خان

چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کیلئے سب سے بہترین آپشن اب تحریک انصاف ہی ہے۔ واضح رہے کہ چوہدری نثار نے پاناما کیس فیصلے کے بعد سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید : اسلام آباد