شہر قائدمیں رینجرز کی کاروائی ،سات لوگوں پر مشتمل گروہ گرفتار ،اسلحہ برآمد:ترجمان رینجرز

شہر قائدمیں رینجرز کی کاروائی ،سات لوگوں پر مشتمل گروہ گرفتار ،اسلحہ ...
شہر قائدمیں رینجرز کی کاروائی ،سات لوگوں پر مشتمل گروہ گرفتار ،اسلحہ برآمد:ترجمان رینجرز

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے گڈاپ سٹی میں کاروائی کے دوران سات لوگو ں پر مشتمل گروہ کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے بارودی سامان برآمد ہوا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گڈاپ میں کاروائی کے دوران سات لوگوں کو حراست میں لیا گیا ،جس میں علی گل،شیرغنی،گل بادشاہ،ملک سعید،نصیب زادہ اور ثنااللہ شامل ہیں،جن کے قبضے سے 25کلوگرام بارودکے76بیگ،300میٹرفیوزوائر،31ڈیٹونیٹر برآمد کر لئے گئے ۔ترجمان رینجرز کے مطابق یہ بارودی مواد کراچی منتقل کیاجا رہا تھا۔

چوہدری نثار علی خان پانامہ کیس کا فیصلہ جانتے ہیں:پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی

مزید : کراچی