بکرے چور گرفتار

بکرے چور گرفتار
بکرے چور گرفتار

  

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن )سرگودھا میں موٹروے بھیرہ انٹر چینج کے قریب سے کار سوار 2 بکرے چور گرفتار کرلیے گئے۔موٹروے پولیس نے 2 کار سوار بکرے چورپکڑے اور چوری کے بکرے برآمد کرلیے۔موٹروے پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری کیے گئے 10 بکرے برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان نے بھیرہ کے قریب گاوں سے بکرے چوری کیے تھے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -سرگودھا -