گلوکار وموسیقار فیصل عباس نئے گانے کی ریکارڈنگ میں مصروف

    گلوکار وموسیقار فیصل عباس نئے گانے کی ریکارڈنگ میں مصروف

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف گلوکار موسیقار و نغمہ نگار فیصل عباس اپنے نئے گانے کی ریکارڈنگ میں مصروف گانے کا ٹائٹل“ رویا ہے“ رکھا گیا ہے۔ اس گانے کی دْھن اور شاعری فیصل عباس نے خود کی ہے۔”پاکستان“ سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل عباس نے بتایا کہ یہ گانا جس ترتیب سے بنایا جا رہا ہے پہلے کبھی بھی اس طرح گانے کو ترتیب نہیں دیا گیا۔

ر گانے کو تخلیق کرنے کی کیا وجہ تھی اس کا سکرین پلے وہ اپنی آنے والی فیچر فلم“سئیاں“ میں دکھائیں گے۔

مزید :

کلچر -