نئے اداکار بہت اچھا کام کررہے ہیں، اداکارہ سہراب

نئے اداکار بہت اچھا کام کررہے ہیں، اداکارہ سہراب

  

لاہور(فلم رپورٹر)نامور اداکار و ڈائریکٹر سہراب نے کہا ہے کہ نئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں اور اس کی وجہ ان کا فن سے لگاؤ ہے،میرایہ ماننا ہے کہ اپنی ثقافت کو پس پشت ڈال کر نئے تجربات کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں،پاکستان کی ثقافت بہت خوبصورتہے اور دنیا کواس سے روشناس کرانا چاہیے۔سہراب افگن نے کہا کہ ہمیں ثقافت پر فخرہے پھر ہم کیوں کسی کی طرف دیکھیں۔جوں جوں حالات ٹھیک ہو رہے ہیں دنیا میں ہمارا سوفٹ امیج سامنے آرہا ہے۔

مزید :

کلچر -