ڈاکٹر طاہر القادری 29جولائی کو علماء و مشائخ سے آن لائن خطاب کرینگے

ڈاکٹر طاہر القادری 29جولائی کو علماء و مشائخ سے آن لائن خطاب کرینگے

  

لاہور (پ ر) قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری”آداب عقیدہ اور سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا“ کے موضوع پر 29 جولائی بروزبدھ 7:30 بجے علماء مشائخ سے آن لائن خصوصی خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -