عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس او ر بنیاد ہے، علامہ مجاہد عبدالرسول
لاہور(پ ر) صدر سنی تحریک پنجا ب مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے کہاہے کہ عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی اساس او ر بنیاد ہے،پورے کا پورا دین عقیدہ ختم نبوت کے گردگھومتا ہے۔عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کی جان اور پہچان ہے۔
،عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا کام شفاعت محمدی کے حصول کابہترین ذریعہ اور جنت کا آسان ترین راستہ ہے۔