آیا صوفیا کے میناروں سے بلند صداؤں نے کفر کے ایوانوں میں لرزہ برپا کردیا

آیا صوفیا کے میناروں سے بلند صداؤں نے کفر کے ایوانوں میں لرزہ برپا کردیا

  

لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر تاجر رہنما برانڈرتھ روڈ ملک اسحاق نے کہا ہے کہ آیا صوفیا کے میناروں سے 86لاکھ برس بعد بلند ہوتی ہوئی صداؤں نے کفر کے ایوانوں میں لرزہ برپا کردیا ہے۔ سلطنت عثمانیہ کے سنہرے دور کی واپسی کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے مسجد اقصی قبلہ اول کی یہودی تسلط سے بازیابی کی راہ ہموار کردی ہے۔

امت مسلمہ ترک صدر کی اسلام سے محبت اور امت مسلمہ کے احساس کے جذبے کو سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔ آیا صوفیا کے میناروں سے توحید و رسالت کی بلند ہوتی ہوئی صدائیں انشااللہ قبلہ اول رک پہنچیں گے وہاں بھی مسلمان اپنی عبادات کرسکیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -