امتناع قادیانیت ایکٹ پر عملدرآمد کرایاجائے،علامہ ممتازاعوان

  امتناع قادیانیت ایکٹ پر عملدرآمد کرایاجائے،علامہ ممتازاعوان

  

لاہور(پ ر) ورلڈپاسبان ختم نبوت کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ محمدممتازاعوان نے پیرطارق محمودنقشبندی امیرجماعت نقشبندیہ پاکستان کی زیرصدارت نیومسلم ٹاؤن لاہورمیں ختم نبوت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وطن عزیزمیں منکرین ختم نبوت فتنہ قادیانیت کی اسلام وپاکستان دشمن ناپاک ارتدادی سرگرمیاں خطرناک حدتک بڑھ چکیں ہیں۔سیمینار سے ڈاکٹرضیاء الحق قمر،مولانامحمداسلم ندیم،قاری محمدحنیف حقانی،مولانا محمدمنسوب رحیمی اورقاری محمدداؤدنقشبندی نے بھی خطاب کیا۔

جاریکردہ:حافظ محمدیعقوب شاہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -