تربت بلیدہ روڈ کا منصوبہ ایک اہم سنگ میل ہے،جام کمال

      تربت بلیدہ روڈ کا منصوبہ ایک اہم سنگ میل ہے،جام کمال

  

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے تربت بلیدہ روڈ کے منصوبے کو ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر دیئے گئے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ ایسے بڑے منصوبے احساس محرومی کے شکار علاقوں کی ترقی میں اہمیت کا حامل کردار ادا کر تے ہیں وزیراعلیٰ نے منصوبے کو علاقے کے عوام کے لئے صوبائی وزیر اور علاقے کے نمائندہ میر ظہور بلیدی اور صوبائی حکومت کی کاوشوں کا مظہر قرار دیا ہے۔

جام کمال

مزید :

صفحہ آخر -