مکہ مکرمہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے منیٰ،عرفات،مذدلفہ کیلئے پلان جاری کر دیا

      مکہ مکرمہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے منیٰ،عرفات،مذدلفہ کیلئے پلان جاری کر دیا

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)مکہ مکرمہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے حج2020ء کیلئے منیٰ،عرفات،مذدلفہ کیلئے آپریشنل پلان جاری کر دیا،اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہمارا سارا زور کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات پر ہے،شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے عمل کو فول پروف بنایا گیا ہے،حاجیوں کے قافلوں کو منظم کرنے اور حج مقامات پر صفائی کی سکیمیں تیار ہیں،حاجیوں کی نقل و حرکت اور سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

پلان

مزید :

صفحہ آخر -