اپوزیشن کی دو سالہ کار کردگی بائیکا ٹ اور احتجاج ہے،راجہ بشارت

  اپوزیشن کی دو سالہ کار کردگی بائیکا ٹ اور احتجاج ہے،راجہ بشارت

  

لاہور(این این آئی)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی دو سالہ کار کردگی بائیکا ٹ اور احتجاج ہے، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹ کے تقدس کو پامال کیا۔ایک بیان میں وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ دو سال میں اپوزیشن صرف نعرے بازی تک محدود رہی، اپوزیشن کی دو سالہ کار کردگی بائیکا ٹ اور احتجاج ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت نے عوام کے مفاد میں ریکارڈ قانون سازی کی ہے۔

بشارت راجہ

مزید :

صفحہ آخر -