بیٹوں کو بیٹی اور داماد کے قتل پر اکسانے کے جرم میں والدین گرفتار

    بیٹوں کو بیٹی اور داماد کے قتل پر اکسانے کے جرم میں والدین گرفتار

  

کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں رات گئے نو بیاہتا بہن اور بہنوئی کے قتل کے معاملے میں گرفتار دونوں بھائیوں کے والدین کوبھی حراست میں لے لیاگیا۔ پولیس کے مطابق بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار دونوں بھائیوں کو ماں باپ کی بھی حمایت حاصل تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیماں باپ نے بیٹوں کو بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے کو کہا تھا اور گرفتارمیاں بیوی نے بیٹی اور داماد کے قتل کی حمایت کرنیکا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

والدین گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -