امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر جلیل عباس جیلانی کی والدہ لاہور میں انتقال کر گئیں

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر جلیل عباس جیلانی کی والدہ لاہور میں انتقال ...

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر جلیل عباس جیلانی کی والدہ لاہور میں انتقال کر گئیں۔جلیل عباس جیلانی نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نماز جنازہ میں صرف قریبی عزیزو اقارب ہی شرکت کریں گے۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -