سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش‘ 3ملزمان گرفتار، مقدمات درج

  سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش‘ 3ملزمان گرفتار، مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)سوشل میڈیا پراسلحہ کی تشہیر پر پولیس کی کارروائیاں، تین ملزمان رشید، رحمان اور عثمان بٹ کو گرفتار کر لیا گیا ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق احمد خان کی ہدایت پرپولیس نے چھاپے مار کر سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کرنے والے تین ملزمان دھر لیے نواں کوٹ میں چھاپہ مار کر ملزمان رشید او ررحمان کو گرفتار کیا گیا ملزمان سے شیشہ فلیور کا سامان، پستول اور گولیاں برآمد کر لی گئیں شادباغ میں کارروائی کے دوران ملزم عثمان بٹ کو پکڑا گیا ملزم کے قبضے سے دو رائفلیں، پستول اور 100 سے زائد گولیاں برآمد کی گئیں پولیس نے تینوں ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لیے۔
ہیں

مزید :

علاقائی -