اندھے قتل کی واردات کا ڈراپ سین،قاتل گرفتار

  اندھے قتل کی واردات کا ڈراپ سین،قاتل گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) سی آئی اے صدرڈویژن پولیس کی کارروائی اندھے قتل کی واردات کا ڈراپ سین، دوست کا قاتل دوست گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ملزم شان عرف ہیرا معمولی تلخ کلامی پر 22سالہ حمزہ کو گلے میں لوہے کی تار کا پھندا ڈال کر قتل کے بعد نعش جلو موڑ کے پاس ویران حویلی کے باتھ روم میں پھینک کر فرار ہو گیاامر قابل ذکرکہ مقتول اور ملزم نشے کی لت میں بھی مبتلا تھے ڈی ایس پی سی آئی اے صدر دانش آصف رانجھا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کوجدید ٹیکنالوجی کی مددسے گرفتار کیا۔

مزید :

علاقائی -