انویسٹی گیشن پولیس نولکھا کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

  انویسٹی گیشن پولیس نولکھا کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس نولکھا کی کارروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمے میں 2سال سے گوجرانوالہ پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم آرام خان کو گرفتار کر لیا اشتہاری ملزم آرام خان نے 2 سال قبل کارروبار کے سلسلے میں شہری کو چیک دیا تھا اشتہاری ملزم آرام خان چیک ڈس آنر ہونے کے بعد روپوش ہو گیا تھا انویسٹی گیشن پولیس نولکھا نے اشتہاری ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا ایس پی سٹی انویسٹی گیشن توحید الرحمن میمن کا اشتہاری ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -