موٹرسائیکل راہگیر سے ٹکرانے سے2خواتین سمیت 4 افراد زخمی

موٹرسائیکل راہگیر سے ٹکرانے سے2خواتین سمیت 4 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سکندرآباد سٹاپ فیصل آباد روڑ پر تیز رفتار موٹر سائیکل سڑک پار کرتے ہوئے راہگیر سے ٹکرا کر گر گئی،حادثہ کے نتیجہ میں 2خواتین سمیت 4افراد زخمی ہو گئے،ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کشوربی بی زوجہ ذوالفقار 60 سال، عشرت بی بی زوجہ محمد اصغر 26 سال، اصغر علی ولد عبدالغنی 40 سال اور حامد علی ولد اصغر 6 سال کو طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
-

مزید :

علاقائی -