مصری شاہ پولیس کا کریک ڈاؤن، 3ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات، اسلحہ برآمد، مقدمات درج

مصری شاہ پولیس کا کریک ڈاؤن، 3ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات، اسلحہ ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے منشیات فروش 3 ملزمان کو گرفتار کرلئے تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او مصری شاہ سب انسپکٹر خر م شہز اد نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان سہیل اور بلاول کے قبضہ سے 2کلو980 گرام چرس جبکہ ملزم زاہد کے50 لیٹر دیسی زہریلی شراب اور ناجائز اسلحہ پسٹل،گولیاں برآمد کر کیملزمان کے خلاف منشیات فروشی ایکٹ اور ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمات درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -