دریائے چناب سے نعش برآمد

          دریائے چناب سے نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گجرات(بیورورپورٹ) شہباز پور کے قریب دریائے چناب سے 18سالہ ایک نوجوان کی گلی سڑی نعش برآمد کی گئی ہے۔

جس کے بارے میں باور کیا جا رہا ہے کہ تین ماہ قبل نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا تھا 30اپریل کو شیخ چوگانی کے مقام تین نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے عدیل ارشد کی نعش تیسرے یوم برآمد ہوئی احمد حسان کی نعش ایک ماہ بعد جبکہ تیسرے نوجوان امان اکرم کی نعش تین ماہ بعد برآمد ہوئی ہے عدیل ارشد تین بہنو ں کا اکلوتا بھائی جبکہ دونوں نوجوان آپس میں چچا زادبھائی تھے۔

مزید :

علاقائی -