انویسٹی گیشن پولیس مناواں کی کارروائیاں، 2ملزمان گرفتار

  انویسٹی گیشن پولیس مناواں کی کارروائیاں، 2ملزمان گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس مناواں کی کارروائی،ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث نیدو گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ نوید عرف نیدو اور اس کا ساتھی عبدالغفار شامل ہے گرفتارملزمان سے 8 موبائل فونز، نقدی اور ناجائز آتشیں اسلحہ برآمد کر لیا ملزمان کاشہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے انویسٹی گیشن پولیس مناواں نے جدید ٹیکنالوجی کی مددسے ملزمان کو گرفتارکیا ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ کیپٹن(ر) علی بن طارق کا ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -