برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو کمی

  برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو کمی

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت14روپے کی کمی سے235روپے، زندہ برائلر مرغی10روپے کمی سے162روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت129روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -