کاشتکارگوڈی کرتے وقت ٹماٹر کے پودوں پرمٹی چڑھادیں،محکمہ زراعت قصور

کاشتکارگوڈی کرتے وقت ٹماٹر کے پودوں پرمٹی چڑھادیں،محکمہ زراعت قصور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (اے پی پی) محکمہ زراعت نے کہا کاشتکاگوڈی کرتے وقت ٹماٹر کے پودوں پرمٹی چڑھادیں اورپودوں کا رخ پٹڑیوں کی جانب کرتے رہیں۔

تاکہ ٹماٹر پانی میں گرکر ضائع نہ ہو

مزید :

کامرس -