گورنر سندھ کا وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے اظہار افسوس

گورنر سندھ کا وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے اظہار افسوس

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے چھوٹے بھائی پیر حسن احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر سندھ نے اللہ تعالی سے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی لواحقین کو اس صدمہ کو برداشت کرنے کی توفیق دے اور انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ اول -