مرزا اختیار بیگ نے ڈیفنس میں عروج کلیکشن کا افتتاح کیا

  مرزا اختیار بیگ نے ڈیفنس میں عروج کلیکشن کا افتتاح کیا

  

کراچی (اکنامک رپورٹر) ایف پی سی سی آئی کے سابق ایس وی پی اور یمن کے اعزازی قونصل جنرل ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے دی ایچ اے مارٹ 360 میں عروج کلیکشن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں عروج کلیکشن کی مالک عروج فاطمہ، مارٹ 360کے مالک عبداللہ شمسی، پی ٹی وی کے پروڈیوسر ڈائریکٹر کرنٹ افیئر سید تراب شاہ، چیئرمین اے زیڈ بی گلاب، ٹریڈ اینڈ ایگزیبشن زہرا زاہد، ٹیم لیڈر اینڈ ڈائریکٹر پورٹ فولیو عینی اسامہ، سیکورٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ عبدالحمید اسلم، کارپوریٹ ممبر پاکستان اسٹاک ایکسچینج ڈاکٹر منیر رند، اسماء وجد صدیقی، سی ای او مونٹیج، مبشر میر، حسین تھیبو شیرازودیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء کو بتایا گیا کہ عروج کلیکشن کے ڈیزائن کردہ ملبوسات فیس بک پیج اور ویب سائٹ پر بھی پسند کیے جاسکتے ہیں

مزید :

صفحہ آخر -