صوابی‘ مزدور کام کے دوران کنویں میں گر کر جاں بحق

  صوابی‘ مزدور کام کے دوران کنویں میں گر کر جاں بحق

  

صوابی (بیورو رپورٹ)سینئر ہیڈ ٹیچر محمد جاوید استاد کے جواں سال صاحبزادہ شہر یار خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے انہیں اتوار کی شب اپنے آبائی گاؤں موضع کڈی (علاقہ تھانہ زیدہ) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ملک امتیاز خان اور محکمہ تعلیم کے سینئر کلرک کے چچا زاد بھائی تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز منگل موضع کڈی میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -