برطانیہ میں جم کھول دیئے گئے

  برطانیہ میں جم کھول دیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا کے باعث ارچ میں بند کیے گئے جم کھول دیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث شہریوں میں فٹنس کے مسائل کے باعث جم کھولنے کا فیصلہ کیا۔ماہرین کے مطابق وزن کی زیادتی اور موٹاپا کورونا کے نتیجے میں موت کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔
برطانیہ جم