افغان حکومت،طالبان مذاکرات میں پیشرفت کیلئے زلمے خلیل زادکابل کیلئے روانہ

افغان حکومت،طالبان مذاکرات میں پیشرفت کیلئے زلمے خلیل زادکابل کیلئے روانہ

  

واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ نے افغان حکومت اورطالبان کے درمیان امن مذاکرات میں پیشرفت کیلئے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زادکوافغانستان بھیجاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک بیا ن میں کہاگیاکہ افغان مفاہمتی عمل کے بارے میں خصوصی نمائندہ زلمے خلیل زاددوحہ، کابل، اسلام آباد،اوسلواورصوفیہ کے دورے پرروانہ ہوئے ہیں۔ بیان میں مزیدکہاگیاہے کہ امریکہ روا ں سال فروری میں طالبان کے ساتھ کئے گئے معاہدے کے تحت افغانستان سے اپنے فوجی واپس بلارہاہے۔

زلمے

مزید :

صفحہ اول -