ماضی میں ترقی محض کاغذوں میں تھی ،اب پنجاب کاکوئی شہر ،قصبہ اور دیہات ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

ماضی میں ترقی محض کاغذوں میں تھی ،اب پنجاب کاکوئی شہر ،قصبہ اور دیہات ترقی کے ...
ماضی میں ترقی محض کاغذوں میں تھی ،اب پنجاب کاکوئی شہر ،قصبہ اور دیہات ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ماضی میں ترقی محض کاغذوں میں تھی ،اب ترقی زمین پر بھی نظر آتی ہے ،پنجاب کاکوئی شہر قصبہ اور دیہات ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان کہاہے کہ ماضی میں ترقی محض کاغذوں میں تھی ،اب ترقی زمین پر بھی نظر آتی ہے ، ہماری حکومت کاغذی کارروائیوں کے بجائے عملی اقدامات پریقین رکھتی ہے ۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ پنجاب حکومت بہت جلد بہاولپور میں سپیشل اکنامک زون پر کام شروع کررہی ہے،جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع کو ترقی کے سفر میں یکساں اہمیت دی جارہی ہے ،پنجاب کاکوئی شہر قصبہ اور دیہات ترقی کے ثمرات سے محروم نہیں رہے گا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -