ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد،خواجہ آصف کیخلاف توہین آمیزبیان پر اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد،خواجہ آصف کیخلاف توہین آمیزبیان پر اندراج ...
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد،خواجہ آصف کیخلاف توہین آمیزبیان پر اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کیخلاف توہین آمیزبیان پر اندراج مقدمہ کی درخواست دائرکردی۔

درخواست گزار کی جانب سے ایس ایچ اوتھانہ مارگلہ،ایس ایچ اوسیکرٹریٹ اور خواجہ آصف کو فریق بنایاگیا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلا س میں مذہب سے متعلق توہین آمیز بیان دیا،عدالت سے استدعا ہے کہ خواجہ آصف کیخلاف اندراج مقدمہ کاحکم دیاجائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -