سیشن جج لاہور کاموسم گرما کی تعطیلات میں ڈیوٹی ججز کے سٹاف کو یونیفارم پہننے کاحکم

سیشن جج لاہور کاموسم گرما کی تعطیلات میں ڈیوٹی ججز کے سٹاف کو یونیفارم پہننے ...
سیشن جج لاہور کاموسم گرما کی تعطیلات میں ڈیوٹی ججز کے سٹاف کو یونیفارم پہننے کاحکم

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن جج لاہور نے موسم گرما کی تعطیلات میں ڈیوٹی ججز کے سٹاف کو یونیفارم پہننے کاحکم دیدیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سیشن جج کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات میں ڈیوٹی ججز کے سٹاف کو یونیفارم پہننے کے حوالے سے احکامات جاری کردیئے گئے،سیشن جج نے کہاکہ عدالت میں بغیر یونیفارم سٹاف کیخلاف متعلقہ ججز کارروائی کریں،سیشن جج لاہور نے تمام عدالتوں کے ججز کو باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -