لاہورہائیکورٹ،جسٹس فاروق حیدر کی نومسلم سکھ لڑکی کے مسلمان لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کے معاملے پر سماعت سے معذرت

لاہورہائیکورٹ،جسٹس فاروق حیدر کی نومسلم سکھ لڑکی کے مسلمان لڑکے سے پسند کی ...
لاہورہائیکورٹ،جسٹس فاروق حیدر کی نومسلم سکھ لڑکی کے مسلمان لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کے معاملے پر سماعت سے معذرت

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے نومسلم سکھ لڑکی کے مسلمان لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں نومسلم سکھ لڑکی کے مسلمان لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کے معاملے پر والدین کی طرف سے اغوا کے مقدمہ اور ہراساں کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،لاہورہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے درخواستوں پر سماعت سے معذرت کرلی ،جسٹس فاروق حیدر نے درخواستیں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوادیں ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -