196 دہشتگردوں کی رہائی سے متعلق کیس ،جسٹس یحییٰ آفریدی کی پشاورہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پرسماعت کرنے سے معذرت

196 دہشتگردوں کی رہائی سے متعلق کیس ،جسٹس یحییٰ آفریدی کی پشاورہائیکورٹ کے ...
196 دہشتگردوں کی رہائی سے متعلق کیس ،جسٹس یحییٰ آفریدی کی پشاورہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پرسماعت کرنے سے معذرت

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے 196 دہشتگردی کی رہائی سے متعلق کیس میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پرسماعت کرنے سے معذرت کرلی اوردہشتگردوں کی رہائی کو معطل کرنے کاحکم برقراررکھا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں 196 دہشتگردوں کی رہائی سے متعلق کیس میں پشاورہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی،جسٹس یحییٰ آفریدی کی پشاورہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پرسماعت کرنے سے معذرت کرلی اور دہشتگردوں کی رہائی کو معطل کرنے کا حکم برقراررکھا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے دہشتگردوں کے مقدمات کی تفصیلات طلب کررکھی ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -