بابری مسجد کی جگہ رام مندر کاسنگ بنیاد، بھارت نے تیاری پکڑ لی

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کاسنگ بنیاد، بھارت نے تیاری پکڑ لی
بابری مسجد کی جگہ رام مندر کاسنگ بنیاد، بھارت نے تیاری پکڑ لی

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) 5اگست کو ابری مسجد کی جگہ رام مندر کاسنگ بنیاد، تیاریاں عروج پر ہیں، ایک سال قبل اسی دن مقبوضہ کشمیرکی آئینی حیثیت تبدیل،مسلمانوں کومشتعل کرنےکی بھارتی کوشش کی گئی تھی،بھارت میں مودی حکومت مسلمانوں کو مذہبی طورپر مشتعل کرنے کاکوئی موقعہ ہاتھ سےجانے نہیں دے رہی ،اس حوالے سے تمام اقدامات اورفیصلے بھارتی قیادت کی خواہش اور احکامات پرہورہے ہیں۔ ایک ایسے موقع پر جب آئندہ ماہ پانچ اگست کو نئی دہلی میں مودی حکومت کی طرف سے ایک انتہائی ظالمانہ اور غیر منصفانہ اقدام جس کے تحت مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کی گئی تھی ایک سال پورا ہورہا ہے۔

بھارتی شہرایودھیا میں شدت پسندوں کی طرف سے منہدم کی جانے والی تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیرکا سنگ بنیاد اسی روز یعنی پانچ اگست کو رکھے جانے کی تقریب کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -