نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی سالگرہ، کتنے برس کی ہوگئیں؟ یقین کرنا مشکل

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی سالگرہ، کتنے برس کی ہوگئیں؟ یقین کرنا ...
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی سالگرہ، کتنے برس کی ہوگئیں؟ یقین کرنا مشکل

  

ولنگٹن (ویب ڈیسک) سینتیس سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم بننے والی جیسنڈا آرڈن 40 برس کی ہو گئیں، وہ 2017ءمیں وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔جیسنڈا 37 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی کم عمر خاتون وزیر اعظم بنی تھیں، جیسنڈا نے اپنے دور وزارت عظمیٰ میں ایک بڑے دہشت گرد حملے، مہلک آتش فشاں پھٹنے اور عالمی وبا سے نمٹیں۔

آرڈن کی لیبر پارٹی نے ملک میں صحت، دولت اور خوشحالی کو بہتر بنانے کے لئے قانون سازی کی۔اس وقت جیسنڈا آرڈن نے مقبولیت کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، ان کی پارٹی بھی مقبولیت کی دوڑ میں سب سے آگے ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -