عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کیساتھ تصویر شیئرکردی

عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کیساتھ تصویر شیئرکردی
عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کیساتھ تصویر شیئرکردی

  

لاہور (ویب ڈیسک) اداکار عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کی ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی۔ انہوں نے 2007 میں بننے والی ہالی وڈ فلم ”ای مائٹی ہارٹ“ کی عکس بندی کے دنوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں ۔ اداکارہ کرسی میں بیٹھی ہوئی ہیں جبکہ عدنان صدیقی شلوار قمیض زیب تن کئے ہوئے ان کی دائیں جانب کھڑے ہیں۔

View this post on Instagram

Blast from the past! While filming one of the scenes from “A Mighty heart” with gorgeous Angelina Jolie❤️. . . . . #angelinajolie #amightyheart #hollywood #paramount #india #pune #thepearl #danielpearl #Journalist #wallstreetjournal

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1) on

مزید :

تفریح -