ٹیکنو موبائل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر شاندارتحائف اور آفرز کا اعلان

ٹیکنو موبائل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر شاندارتحائف اور آفرز کا اعلان
ٹیکنو موبائل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر شاندارتحائف اور آفرز کا اعلان

  

کراچی (پ ر)پاکستان کے مشہور موبائل برانڈ ٹیکنو موبائل کی جانب سے یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر اپنے صارفین کے لئے شاندار تحائف اور بے شمار آفرز کا اعلا ن کیا ہے۔ یہ شاندارقرع اندازی 27 جولائی سے 14 اگست تک جاری رہے گی۔

صارفین 27 جولائی سے 14 اگست کے درمیان ٹیکنو موبائل خرید کر اس شاندار قرع اندازی میں حصہ لے کر جیت سکتے ہیں، Suzuki کار،موٹرسائیکل، LED TV،چارجنگ فینز اور ٹیکنو پاور بینک۔ اس کے علاوہ ٹیکنو کے بہترین اسمارٹ فونز Camon 15, Pouvoir 4, Spark 5 Pro Spark 4 Lite پر 2000/- تک کا حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ۔

قری اندازی میں حصہ لینے کے لئے ٹیکنو موبائل کے آفیشل ویب سائٹ www.tecnoluckydraw.com پر وزٹ کریں۔ اپنے IMEI نمبر1 اور 2، نام اور موبائل نمبر درج کریں۔ جیتنے والے صارفین کو کپمنی کی جانب سے ویب سائٹ پر فوری آگاہ کر دیاجائے گا۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -